Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 120:2 - کِتابِ مُقادّس

2 جُھوٹے ہونٹوں اور دغاباز زُبان سے اے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے یَاہوِہ، دروغ گو لبوں اَور دغاباز زبان سے مُجھے بچائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ रब, मेरी जान को झूटे होंटों और फ़रेबदेह ज़बान से बचा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے رب، میری جان کو جھوٹے ہونٹوں اور فریب دہ زبان سے بچا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 120:2
8 حوالہ جات  

جُھوٹے لبوں سے خُداوند کو نفرت ہے لیکن راست کار اُس کی خُوشنُودی ہیں۔


جُھوٹے گواہ اُٹھتے ہیں اور جو باتیں مَیں نہیں جانتا وہ مُجھ سے پُوچھتے ہیں۔


صادِق بھی اِس بات کو دیکھ کر ڈر جائیں گے اور اُس پر ہنسیں گے


کیونکہ وہاں کے دَولت مند ظُلم سے پُر ہیں اور اُس کے باشِندے جُھوٹ بولتے ہیں بلکہ اُن کے مُنہ میں دغاباز زُبان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات