Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:86 - کِتابِ مُقادّس

86 تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ وہ ناحق مُجھے ستاتے ہیں۔ تُو میری مدد کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

86 آپ کے سبھی اَحکام برحق ہیں؛ میری مدد کریں کیونکہ میرے دشمن خوامخواہ مُجھے ستاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

86 तेरे तमाम अहकाम पुरवफ़ा हैं। मेरी मदद कर, क्योंकि वह झूट का सहारा लेकर मेरा ताक़्क़ुब कर रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

86 تیرے تمام احکام پُروفا ہیں۔ میری مدد کر، کیونکہ وہ جھوٹ کا سہارا لے کر میرا تعاقب کر رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:86
17 حوالہ جات  

پر مَیں غرِیب اور مُحتاج ہُوں۔ اَے خُدا میرے پاس جلد آ۔ میرا مددگار اور چُھڑانے والا تُو ہی ہے۔ اَے خُداوند دیر نہ کر!


جو ناحق میرے دُشمن ہیں مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں اور جو مُجھ سے بے سبب عداوت رکھتے ہیں چشمک زنی نہ کریں۔


مغرُور شرمِندہ ہوں کیونکہ اُنہوں نے ناحق مُجھے گِرایا۔ لیکن مَیں تیرے قوانِین پر دِھیان کرُوں گا۔


اَے خُداوند میرے خُدا! میری مدد کر۔ اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے بچا لے۔


کیونکہ اُنہوں نے بے سبب میرے لِئے گڑھے میں جال بِچھایا اور ناحق میری جان کے لِئے گڑھا کھودا ہے۔


پس شرِیعت پاک ہے اور حُکم بھی پاک اور راست اور اچّھا ہے۔


اَے خُداوند! تُو نزدِیک ہے اور تیرے سب فرمان برحق ہیں۔


تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔


اِس لِئے مَیں تیرے سب قوانِین کو برحق جانتا ہُوں اور ہر جُھوٹی راہ سے مُجھے نفرت ہے۔


کیا نیکی کے بدلے بدی کی جائے گی؟ کیونکہ اُنہوں نے میری جان کے لِئے گڑھا کھودا۔ یاد کر کہ مَیں تیرے حضُور کھڑا ہُؤا کہ اُن کی شفاعت کرُوں اور تیرا قہر اُن پر سے ٹلا دُوں۔


تیری صداقت ابدی صداقت ہے اور تیری شرِیعت برحق ہے۔


خُداوند کا خَوف پاک ہے۔ وہ ابد تک قائِم رہتا ہے۔ خُداوند کے احکام برحق اور بالکُل راست ہیں۔


اَے خُداوند! مُجھے میرے دُشمنوں سے رہائی بخش کیونکہ مَیں پناہ کے لِئے تیرے پاس بھاگ آیا ہُوں۔


لیکن میرے دُشمن چُست اور زبردست ہیں اور مُجھ سے ناحق عداوت رکھنے والے بُہت ہو گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات