Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:84 - کِتابِ مُقادّس

84 تیرے بندہ کے دِن ہی کِتنے ہیں؟ تُو میرے ستانے والوں پر کب فتویٰ دے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

84 مَیں آپ کا خادِم کب تک اِنتظار کروں؟ آپ میرے ستانے والوں پر کب فتویٰ دیں گے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

84 तेरे ख़ादिम को मज़ीद कितनी देर इंतज़ार करना पड़ेगा? तू मेरा ताक़्क़ुब करनेवालों की अदालत कब करेगा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

84 تیرے خادم کو مزید کتنی دیر انتظار کرنا پڑے گا؟ تُو میرا تعاقب کرنے والوں کی عدالت کب کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:84
6 حوالہ جات  

ہم کو اپنے دِن گِننا سِکھا۔ اَیسا کہ ہم دانا دِل حاصِل کریں۔


اَے خُداوند! اپنے قہر میں اُٹھ۔ میرے مُخالِفوں کے غضب کے مُقابلہ میں تُو کھڑا ہو جا اور میرے لِئے جاگ۔ تُو نے اِنصاف کا حُکم تو دے دِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات