زبور 119:71 - کِتابِ مُقادّس71 اچھّا ہُؤا کہ مَیں نے مُصِیبت اُٹھائی تاکہ تیرے آئِین سِیکھ لُوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ71 مُصیبت میں مُبتلا ہونا میرے حق میں اَچھّا ہے تاکہ مَیں آپ کے قوانین سیکھ سکوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस71 मेरे लिए अच्छा था कि मुझे पस्त किया गया, क्योंकि इस तरह मैंने तेरे अहकाम सीख लिए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن71 میرے لئے اچھا تھا کہ مجھے پست کیا گیا، کیونکہ اِس طرح مَیں نے تیرے احکام سیکھ لئے۔ باب دیکھیں |