Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:64 - کِتابِ مُقادّس

64 اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

64 اَے یَاہوِہ، زمین آپ کی شفقت و مَحَبّت سے معموُر ہے؛ مُجھے اَپنے قوانین سکھائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

64 ऐ रब, दुनिया तेरी शफ़क़त से मामूर है। मुझे अपने अहकाम सिखा!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

64 اے رب، دنیا تیری شفقت سے معمور ہے۔ مجھے اپنے احکام سکھا!

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:64
9 حوالہ جات  

وہ صداقت اور اِنصاف کو پسند کرتا ہے۔ زمِین خُداوند کی شفقت سے معمُور ہے۔


میرا جُؤا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کیونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔


اَے خُداوند! تُو مُبارک ہے۔ مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔


خُداوند سب پر مہربان ہے اور اُس کی رحمت اُس کی ساری مخلُوق پر ہے۔


مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلِیم دے۔


بلکہ بُہت سی اُمّتیں آئیں گی اور کہیں گی آؤ خُداوند کے پہاڑ پر چڑھیں یعنی یعقُوبؔ کے خُدا کے گھر میں داخِل ہوں اور وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گا اور ہم اُس کے راستوں پر چلیں گے کیونکہ شرِیعت صِیّون سے اور خُداوند کا کلام یروشلیِم سے صادِر ہو گا۔


وہ اپنے بالا خانوں سے پہاڑوں کو سیراب کرتا ہے۔ تیری صنعتوں کے پَھل سے زمِین آسُودہ ہے۔


اَے خُداوند مُجھے اپنی راہ بتا اور میرے دُشمنوں کے سبب سے مُجھے ہموار راستہ پر چلا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات