زبور 119:52 - کِتابِ مُقادّس52 اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ52 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی قدیم شَریعت کو یاد کرتا ہُوں، مُجھے اُن سے بڑی تسلّی ملتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस52 ऐ रब, मैं तेरे क़दीम फ़रमान याद करता हूँ तो मुझे तसल्ली मिलती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن52 اے رب، مَیں تیرے قدیم فرمان یاد کرتا ہوں تو مجھے تسلی ملتی ہے۔ باب دیکھیں |