Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 وہ کویٔی غلط کام نہیں کرتے؛ اَور یَاہوِہ کی راہوں پر چلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 जो बदी नहीं करते बल्कि उस की राहों पर चलते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 جو بدی نہیں کرتے بلکہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:3
5 حوالہ جات  

ہم جانتے ہیں کہ جو کوئی خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے وہ گُناہ نہیں کرتا بلکہ اُس کی حِفاظت وہ کرتا ہے جو خُدا سے پَیدا ہُؤا اور وہ شرِیر اُسے چُھونے نہیں پاتا۔


جو کوئی خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے وہ گُناہ نہیں کرتا کیونکہ اُس کا تُخم اُس میں بنا رہتا ہے بلکہ وہ گُناہ کر ہی نہیں سکتا کیونکہ خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے۔


اگر وہ سُن لیں اور اُس کی عِبادت کریں تو اپنے دِن اِقبال مندی میں اور اپنے برس خُوش حالی میں بسر کریں گے۔


بلکہ مَیں نے اُن کو یہ حُکم دِیا اور فرمایا کہ میری آواز کے شِنوا ہو اور مَیں تُمہارا خُدا ہُوں گا اور تُم میرے لوگ ہو گے اور جِس راہ کی مَیں تُم کو ہدایت کرُوں اُس پر چلو تاکہ تُمہارا بھلا ہو۔


غرِیب سے دست بردار ہو اور سُود پر لین دین نہ کرے پر میرے احکام پر عمل کرے اور میرے آئِین پر چلے وہ اپنے باپ کے گُناہوں کے لِئے نہ مَرے گا۔ وہ یقِیناً زِندہ رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات