زبور 119:166 - کِتابِ مُقادّس166 اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا اُمیدوار رہا ہُوں اور تیرے فرمان بجا لایا ہُوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ166 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی نَجات کا منتظر ہُوں، اَور آپ کے اَحکام پر عَمل کرتا آیا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस166 ऐ रब, मैं तेरी नजात के इंतज़ार में रहते हुए तेरे अहकाम की पैरवी करता हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن166 اے رب، مَیں تیری نجات کے انتظار میں رہتے ہوئے تیرے احکام کی پیروی کرتا ہوں۔ باب دیکھیں |