Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:164 - کِتابِ مُقادّس

164 مَیں تیری صداقت کے احکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

164 آپ کی برحق شَریعت کی خاطِر میں دِن میں سات بار آپ کی مدح سرائی کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

164 मैं दिन में सात बार तेरी सताइश करता हूँ, क्योंकि तेरे अहकाम रास्त हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

164 مَیں دن میں سات بار تیری ستائش کرتا ہوں، کیونکہ تیرے احکام راست ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:164
6 حوالہ جات  

تیری صداقت کے احکام کے لِئے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹُھوں گا۔


صُبح و شام اور دوپہر کو مَیں فریاد کرُوں گا اور کراہتا رہُوں گا اور وہ میری آواز سُن لے گا۔


اَے خُداوند! صِیُّون نے سُنا اور خُوش ہُوئی اور یہُوداؔہ کی بیٹیاں تیرے احکام سے شادمان ہُوئِیں۔


کیونکہ اُس کے فَیصلے راست اور دُرست ہیں اِس لِئے کہ اُس نے اُس بڑی کسبی کا اِنصاف کِیا جِس نے اپنی حرام کاری سے دُنیا کو خراب کِیا تھا اور اُس سے اپنے بندوں کے خُون کا بدلہ لِیا۔


تیرے احکام کے سبب سے کوہِ صِیُّون شادمان ہو یہُوداؔہ کی بیٹیاں خُوشی منائیں!


تب یہ لوگ جمع ہُوئے اور دیکھا کہ دانی ایل اپنے خُدا کے حضُور دُعا اور اِلتماس کر رہا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات