Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:155 - کِتابِ مُقادّس

155 نجات شرِیروں سے دُور ہے کیونکہ وہ تیرے آئِین کے طالِب نہیں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

155 نَجات بدکار لوگوں سے دُور ہے، کیونکہ وہ آپ کے قوانین کی جُستُجو میں نہیں رہتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

155 नजात बेदीनों से बहुत दूर है, क्योंकि वह तेरे अहकाम के तालिब नहीं होते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

155 نجات بےدینوں سے بہت دُور ہے، کیونکہ وہ تیرے احکام کے طالب نہیں ہوتے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:155
11 حوالہ جات  

اُس کے بال بچّے سلامتی سے دُور ہیں۔ وہ پھاٹک ہی پر کُچلے جاتے ہیں اور کوئی نہیں جو اُنہیں چُھڑائے۔


کوئی سمجھ دار نہیں۔ کوئی خُدا کا طالِب نہیں۔


اور اُس نے پُکار کر کہا اَے باپ ابرہامؔ مُجھ پر رحم کر کے لعزر کو بھیج کہ اپنی اُنگلی کا سِرا پانی میں بِھگو کر میری زُبان تر کرے کیونکہ مَیں اِس آگ میں تڑپتا ہُوں۔


خُداوند فرماتا ہے مَیں لبوں کا پَھل پَیدا کرتا ہُوں سلامتی! سلامتی اُس کو جو دُور ہے اور اُس کو جو نزدِیک ہے اور مَیں ہی اُسے صِحت بخشُوں گا۔


اَے سخت دِلو جو صداقت سے دُور ہو میری سُنو۔


خُداوند کا خَوف عِلم کا شرُوع ہے لیکن احمق حِکمت اور تربِیّت کی حقارت کرتے ہیں۔


کیونکہ تُو مُصِیبت زدہ لوگوں کو بچائے گا لیکن مغرُوروں کی آنکھوں کو نِیچا کرے گا۔


شرِیر اپنے تکبُّر میں کہتا ہے کہ وہ بازپُرس نہیں کرے گا۔ اُس کا خیال سراسر یِہی ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔


ہم سب کے سب رِیچھوں کی مانِند غُرّاتے ہیں اور کبُوتروں کی طرح کُڑھتے ہیں۔ ہم اِنصاف کی راہ تکتے ہیں پر وہ کہِیں نہیں اور نجات کے مُنتظِر ہیں پر وہ ہم سے دُور ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات