Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:151 - کِتابِ مُقادّس

151 اَے خُداوند! تُو نزدِیک ہے اور تیرے سب فرمان برحق ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

151 تو بھی اَے یَاہوِہ، آپ بہت قریب ہیں، اَور آپ کے سَب اَحکام حق ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

151 ऐ रब, तू क़रीब ही है, और तेरे अहकाम सच्चाई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

151 اے رب، تُو قریب ہی ہے، اور تیرے احکام سچائی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:151
10 حوالہ جات  

خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعا کرتے ہیں۔ یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں۔


تیری صداقت ابدی صداقت ہے اور تیری شرِیعت برحق ہے۔


خُداوند شِکستہ دِلوں کے نزدِیک ہے اور خستہ جانوں کو بچاتا ہے۔


دیکھو ایک کنواری حامِلہ ہو گی اور بیٹا جنے گی اور اُس کا نام عِمّاؔنُوایل رکھیں گے جِس کا ترجمہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔


تُو میرا اُٹھنا بَیٹھنا جانتا ہے۔ تُو میرے خیال کو دُور سے سمجھ لیتا ہے۔


اَے خُدا! ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تیرا نام نزدِیک ہے۔ لوگ تیرے عجِیب کاموں کا ذِکر کرتے ہیں۔


خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔


تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔


کیونکہ اَیسی بڑی قَوم کَون ہے جِس کا معبُود اِس قدر اُس کے نزدِیک ہو جَیسا خُداوند ہمارا خُدا کہ جب کبھی ہم اُس سے دُعا کریں ہمارے نزدِیک ہے۔


تیری شہادتیں ہمیشہ راست ہیں۔ مُجھے فہم عطا کر تو مَیں زِندہ رہُوں گا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات