زبور 119:127 - کِتابِ مُقادّس127 اِس لِئے مَیں تیرے فرمان کو سونے سے بلکہ کُندن سے بھی زِیادہ عزِیز رکھتا ہُوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ127 چونکہ مَیں آپ کے اَحکام کو سونے سے بَلکہ خالص سونے سے بھی زِیادہ عزیز رکھتا ہُوں، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस127 इसलिए मैं तेरे अहकाम को सोने बल्कि ख़ालिस सोने से ज़्यादा प्यार करता हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن127 اِس لئے مَیں تیرے احکام کو سونے بلکہ خالص سونے سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔ باب دیکھیں |