Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:9 - کِتابِ مُقادّس

9 خُداوند پر توکُّل کرنا اُمرا پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یَاہوِہ میں پناہ لینا اُمرا پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 रब में पनाह लेना शुरफ़ा पर एतमाद करने से कहीं बेहतर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 رب میں پناہ لینا شرفا پر اعتماد کرنے سے کہیں بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:9
8 حوالہ جات  

جب اُنہوں نے تُجھے ہاتھ میں لِیا تو تُو ٹُوٹ گیا اور اُن سب کے کندھے زخمی کر ڈالے۔ پِھر جب اُنہوں نے تُجھ پر تکیہ کِیا تو تُو ٹُکڑے ٹُکڑے ہو گیا اور اُن سب کی کمریں ہِل گئِیں۔


تب اسُور اُسی تلوار سے گِر جائے گا جو اِنسان کی نہیں اور وُہی تلوار جو آدمی کی نہیں اُسے ہلاک کرے گی۔ وہ تلوار کے سامنے سے بھاگے گا اور اُس کے جواں مرد خِراج گُذار بنیں گے۔


اُن پر افسوس جو مدد کے لِئے مِصرؔ کو جاتے اور گھوڑوں پر اِعتماد کرتے ہیں اور رتھوں پر بھروسا رکھتے ہیں اِس لِئے کہ وہ بُہت ہیں اور سواروں پر اِس لِئے کہ وہ بُہت زورآور ہیں لیکن اِسرائیل کے قُدُّوس پر نِگاہ نہیں کرتے اور خُداوند کے طالِب نہیں ہوتے!


یقِیناً اب وہ کہیں گے ہمارا کوئی بادشاہ نہیں کیونکہ جب ہم خُداوند سے نہیں ڈرتے تو بادشاہ ہمارے لِئے کیا کر سکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات