Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:8 - کِتابِ مُقادّس

8 خُداوند پر توکُّل کرنا اِنسان پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 یَاہوِہ میں پناہ لینا اِنسان پر بھروسا رکھنے سے بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 रब में पनाह लेना इनसान पर एतमाद करने से कहीं बेहतर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 رب میں پناہ لینا انسان پر اعتماد کرنے سے کہیں بہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:8
6 حوالہ جات  

مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند پر توکُّل کرتا ہے اور مغرُوروں اور دروغ دوستوں کی طرف مائِل نہیں ہوتا۔


اُس نے کہا تُجھے مَیں کیا دُوں؟ یعقُوبؔ نے کہا تُو مُجھے کُچھ نہ دینا پر اگر تُو میرے لِئے ایک کام کر دے تو مَیں تیری بھیڑ بکریوں کو پِھر چراؤں گا اور اُن کی نِگہبانی کرُوں گا۔


نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدمؔ زاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات