Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:3 - کِتابِ مُقادّس

3 ہارُون کا گھرانا اب کہے اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَہرونؔ کا گھرانا کہے: ”اُن کی شفقت اَبدی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 हारून का घराना कहे, “उस की शफ़क़त अबदी है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ہارون کا گھرانا کہے، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:3
6 حوالہ جات  

تُم بھی زِندہ پتّھروں کی طرح رُوحانی گھر بنتے جاتے ہو تاکہ کاہِنوں کا مُقدّس فِرقہ بن کر اَیسی رُوحانی قُربانِیاں چڑھاؤ جو یِسُوعؔ مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کے نزدِیک مقبُول ہوتی ہیں۔


اور ہم کو ایک بادشاہی بھی اور اپنے خُدا اور باپ کے لِئے کاہِن بھی بنا دِیا۔ اُس کا جلال اور سلطنت ابدُالآباد رہے۔ آمِین۔


اَے ہارُون کے گھرانے! خُداوند پر توکُّل کرو۔ وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات