Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 117:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اَے قَومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔ اَے اُمّتو! سب اُس کی سِتایش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛ اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ऐ तमाम अक़वाम, रब की तमजीद करो! ऐ तमाम उम्मतो, उस की मद्हसराई करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اے تمام اقوام، رب کی تمجید کرو! اے تمام اُمّتو، اُس کی مدح سرائی کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 117:1
12 حوالہ جات  

اَے خُداوند! کَون تُجھ سے نہ ڈرے گا؟ اور کَون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قدُّوس ہے اور سب قَومیں آ کر تیرے سامنے سِجدہ کریں گی کیونکہ تیرے اِنصاف کے کام ظاہِر ہو گئے ہیں۔


پِھر یہ کہ اَے سب غَیر قَومو! خُداوند کی حمد کرو اور سب اُمّتیں اُس کی سِتایش کریں۔


اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔


اور وہ یہ نیا گِیت گانے لگے کہ تُو ہی اِس کِتاب کو لینے اور اُس کی مُہریں کھولنے کے لائِق ہے کیونکہ تُو نے ذبح ہو کر اپنے خُون سے ہر ایک قبِیلہ اور اہلِ زُبان اور اُمّت اور قَوم میں سے خُدا کے واسطے لوگوں کو خرِید لِیا۔


اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔


یا رب! سب قَومیں جِن کو تُو نے بنایا آ کر تیرے حضُور سِجدہ کریں گی اور تیرے نام کی تمجِید کریں گی۔


ساری زمِین تُجھے سِجدہ کرے گی اور تیرے حضُور گائے گی۔ وہ تیرے نام کے گِیت گائیں گے۔ (سِلاہ)


ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے خُداوند کی حمد کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات