زبور 116:16 - کِتابِ مُقادّس16 آہ! اَے خُداوند! مَیں تیرا بندہ ہُوں۔ مَیں تیرا بندہ تیری لَونڈی کا بیٹا ہُوں۔ تُو نے میرے بندھن کھولے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَے یَاہوِہ، واقعی مَیں آپ کا خادِم ہُوں؛ مَیں آپ کا خادِم اَور آپ کی خادِمہ کا فرزند ہُوں؛ آپ نے مُجھے میری زنجیروں سے آزاد کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ऐ रब, यक़ीनन मैं तेरा ख़ादिम, हाँ तेरा ख़ादिम और तेरी ख़ादिमा का बेटा हूँ। तूने मेरी ज़ंजीरों को तोड़ डाला है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اے رب، یقیناً مَیں تیرا خادم، ہاں تیرا خادم اور تیری خادمہ کا بیٹا ہوں۔ تُو نے میری زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے۔ باب دیکھیں |