زبور 116:11 - کِتابِ مُقادّس11 مَیں نے جلد بازی سے کہہ دِیا کہ سب آدمی جُھوٹے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور مَیں نے مایوسی کے عالَم میں کہہ دیا: ”سَب لوگ جھُوٹے ہیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 मैं सख़्त घबरा गया और बोला, “तमाम इनसान दरोग़गो हैं।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 مَیں سخت گھبرا گیا اور بولا، ”تمام انسان دروغ گو ہیں۔“ باب دیکھیں |
اور داؤُد نے اپنے دِل میں کہا کہ اب مَیں کِسی نہ کِسی دِن ساؤُل کے ہاتھ سے ہلاک ہُوں گا۔ پس میرے لِئے اِس سے بِہتر اَور کُچھ نہیں کہ مَیں فِلستِیوں کی سرزمِین کو بھاگ جاؤں اور ساؤُل مُجھ سے نااُمّید ہو کر بنی اِسرائیل کی سرحدّوں میں پِھر مُجھے نہیں ڈُھونڈے گا۔ یُوں مَیں اُس کے ہاتھ سے بچ جاؤں گا۔