Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 114:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اَے سمُندر! تُجھے کیا ہُؤا کہ تُو بھاگتا ہے؟ اَے یَردن! تُجھے کیا ہُؤا کہ تُو پِیچھے ہٹتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَے سمُندر، تُمہیں کیا ہُوا جو تُم بھاگے، اَور اَے یردنؔ تُم کیوں پیچھے ہٹے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 ऐ समुंदर, क्या हुआ कि तू भाग गया है? ऐ यरदन, क्या हुआ कि तू पीछे हट गया है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اے سمندر، کیا ہوا کہ تُو بھاگ گیا ہے؟ اے یردن، کیا ہوا کہ تُو پیچھے ہٹ گیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 114:5
2 حوالہ جات  

اَے خُداوند! کیا تُو ندیوں سے بیزار تھا؟ کیا تیرا قہر دریاؤں پر تھا؟ کیا تیرا غضب سمُندر پر تھا کہ تُو اپنے گھوڑوں اور فتح یاب رتھوں پر سوار ہُؤا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات