Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 114:3 - کِتابِ مُقادّس

3 یہ دیکھتے ہی سمُندر بھاگا۔ یَردن پِیچھے ہٹ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 سمُندر یہ دیکھ کر بھاگ نِکلا، اَور دریائے یردنؔ پیچھے ہٹ گیا؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यह देखकर समुंदर भाग गया और दरियाए-यरदन पीछे हट गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یہ دیکھ کر سمندر بھاگ گیا اور دریائے یردن پیچھے ہٹ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 114:3
11 حوالہ جات  

اَے خُدا! سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔ سمُندر تُجھے دیکھ کر ڈر گئے۔ گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔


پِھر مُوسیٰؔ نے اپنا ہاتھ سمُندر کے اُوپر بڑھایا اور خُداوند نے رات بھر تُند پُوربی آندھی چلا کر اور سمُندر کو پِیچھے ہٹا کر اُسے خُشک زمِین بنا دِیا اور پانی دو حِصّے ہو گیا۔


تُو اپنے گھوڑوں پر سوار ہو کر سمُندر سے ہاں بڑے سَیلاب سے پار ہو گیا۔


جِس نے مُوسیٰ کے دہنے ہاتھ پر اپنے جلالی بازُو کو ساتھ کر دِیا اور اُن کے آگے پانی کو چِیرا تاکہ اپنے لِئے ابدی نام پَیدا کرے؟


اُس نے بحرِ قُلزم کو ڈانٹا اور وہ سُوکھ گیا۔ وہ اُن کو گہراؤ میں سے اَیسے نِکال لے گیا جَیسے بیابان میں سے


وہ تیری جِھڑکی سے بھاگا۔ وہ تیری گرج کی آواز سے جلدی جلدی چلا۔


تُو نے چشمے اور سَیلاب جاری کِئے۔ تُو نے بڑے بڑے دریاؤں کو خُشک کر ڈالا۔


تیرے نتھنوں کے دَم سے پانی کا ڈھیر لگ گیا سَیلاب تُودے کی طرح سیدھے کھڑے ہو گئے اور گہرا پانی سمُندر کے بِیچ میں جم گیا۔


بدلِیوں نے پانی برسایا۔ افلاک سے آواز آئی۔ تیرے تِیر بھی چاروں طرف چلے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات