Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 109:24 - کِتابِ مُقادّس

24 فاقہ کرتے کرتے میرے گُھٹنے کمزور ہو گئے اور چِکنائی کی کمی سے میرا جِسم سُوکھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 فاقہ کرتے کرتے میرے گھُٹنے کمزور ہو گئے؛ میرے جِسم میں چربی نہیں اَور وہ سُوکھ کر رہ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 रोज़ा रखते रखते मेरे घुटने डगमगाने लगे और मेरा जिस्म सूख गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 روزہ رکھتے رکھتے میرے گھٹنے ڈگمگانے لگے اور میرا جسم سوکھ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 109:24
11 حوالہ جات  

پس ڈِھیلے ہاتھوں اور سُست گُھٹنوں کو درُست کرو۔


اور چالِیس دِن اور چالِیس رات فاقہ کر کے آخِر کو اُسے بُھوک لگی۔


مَیں پانی کی طرح بہہ گیا۔ میری سب ہڈّیاں اُکھڑ گئیِں۔ میرا دِل موم کی مانِند ہو گیا۔ وہ میرے سِینہ میں پِگھل گیا۔


مِحنت اور مشقّت میں۔ بارہا بیداری کی حالت میں۔ بُھوک اور پِیاس کی مُصِیبت میں۔ بارہا فاقہ کشی میں۔ سردی اور ننگے پَن کی حالت میں رہا ہُوں۔


میرے روزہ رکھنے سے میری جان نے زاری کی اور یہ بھی میری ملامت کا باعِث ہُؤا۔


میری کھال اور میرا گوشت میری ہڈِّیوں سے چِمٹ گئے ہیں اور مَیں بال بال بچ نِکلا ہُوں۔


جب مَیں نے ٹاٹ اوڑھا تُو اُن کے لِئے ضربُ المثل ٹھہرا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات