Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 109:19 - کِتابِ مُقادّس

19 وہ اُس کے لِئے اُس پوشاک کی مانِند ہو جِسے وہ پہنتا ہے اور اُس پٹکے کی جگہ جِس سے وہ اپنی کمر کسے رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 کاش کہ وہ اُس کے لیٔے چوغہ کی مانند ہو جسے وہ اوڑھے رہے۔ اَور اُس پٹکے کی مانند جو سدا اُس کی کمر سے لپٹا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 वह कपड़े की तरह उससे लिपटी रहे, पटके की तरह हमेशा उससे कमरबस्ता रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 وہ کپڑے کی طرح اُس سے لپٹی رہے، پٹکے کی طرح ہمیشہ اُس سے کمربستہ رہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 109:19
4 حوالہ جات  

میرے مُخالِف ذِلّت سے مُلبّس ہو جائیں اور اپنی ہی شرمِندگی کو چادر کی طرح اوڑھ لیں۔


مَیں اُس کے دُشمنوں کو شرمِندگی کا لِباس پہناؤُں گا لیکن اُس پر اُسی کا تاج رَونق افروز ہو گا۔


اُس نے لَعنت کو اپنی پوشاک کی طرح پہنا اور وہ پانی کی طرح اُس کے باطِن میں اور تیل کی طرح اُس کی ہڈِّیوں میں سما گئی۔


جو میرے نُقصان سے خُوش ہوتے ہیں وہ باہم شرمِندہ اور پریشان ہوں۔ جو میرے مُقابلہ میں تکبُّر کرتے ہیں وہ شرمِندگی اور رُسوائی سے مُلبّس ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات