Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 108:9 - کِتابِ مُقادّس

9 موآؔب میری چلپچی ہے۔ ادُوم پر مَیں جُوتا پھینکُوں گا۔ مَیں فلِستِین پر للکارُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 مُوآب کا مُلک میرا مُنہ دھونے کا طشت ہے، اِدُوم پر میں جُوتا پھینکتا ہُوں؛ اَور فلسطین کے مُلک پر میں فاتحانہ نعرہ مارتا ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 मोआब मेरा ग़ुस्ल का बरतन है, और अदोम पर मैं अपना जूता फेंक दूँगा। मैं फ़िलिस्ती मुल्क पर ज़ोरदार नारे लगाऊँगा!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 موآب میرا غسل کا برتن ہے، اور ادوم پر مَیں اپنا جوتا پھینک دوں گا۔ مَیں فلستی ملک پر زوردار نعرے لگاؤں گا!“

باب دیکھیں کاپی




زبور 108:9
7 حوالہ جات  

پس جب مُجھ خُداوند اور اُستاد نے تُمہارے پاؤں دھوئے تو تُم پر بھی فرض ہے کہ ایک دُوسرے کے پاؤں دھویا کرو۔


پطرؔس نے اُس سے کہا کہ تُو میرے پاؤں ابد تک کبھی دھونے نہ پائے گا۔ یِسُوعؔ نے اُسے جواب دِیا کہ اگر مَیں تُجھے نہ دھوؤں تو تُو میرے ساتھ شرِیک نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات