Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:26 - کِتابِ مُقادّس

26 وہ آسمان تک چڑھتے اور گہراؤ میں اُترتے ہیں۔ پریشانی سے اُن کا دِل پانی پانی ہو جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 جِن کے باعث وہ آسمان تک بُلند ہو جاتے اَور پھر گہراؤ میں اُتر آتے؛ اَیسے خطرہ کی صورت میں اُن کے حوصلے نہایت پست ہو جاتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 वह आसमान तक चढ़ीं और गहराइयों तक उतरीं। परेशानी के बाइस मल्लाहों की हिम्मत जवाब दे गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 وہ آسمان تک چڑھیں اور گہرائیوں تک اُتریں۔ پریشانی کے باعث ملاحوں کی ہمت جواب دے گئی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:26
5 حوالہ جات  

مَیں پانی کی طرح بہہ گیا۔ میری سب ہڈّیاں اُکھڑ گئیِں۔ میرا دِل موم کی مانِند ہو گیا۔ وہ میرے سِینہ میں پِگھل گیا۔


غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔


وہ خالی سُنسان اور وِیران ہے۔ اُن کے دِل پِگھل گئے اور گُھٹنے ٹکرانے لگے۔ ہر ایک کی کمر میں شِدّت سے درد ہے اور اِن سب کے چِہرے زرد ہو گئے۔


اِس لِئے سب ہاتھ ڈِھیلے ہوں گے اور ہر ایک کا دِل پِگھل جائے گا۔


تب وہ بھی جو بہادُر ہے اور جِس کا دِل شیر کے دِل کی طرح ہے بِالکُل پِگھل جائے گا کیونکہ سارا اِسرائیل جانتا ہے کہ تیرا باپ زبردست آدمی ہے اور اُس کے ساتھ کے لوگ سُورما ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات