Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:25 - کِتابِ مُقادّس

25 کیونکہ وہ حُکم دے کر طُوفانی ہوا چلاتا ہے جو اُس میں لہریں اُٹھاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 کیونکہ یَاہوِہ نے حُکم فرمایا اَور طُوفانی ہَوا چلنے لگی جِس سے اُونچی اُونچی لہریں اُٹھیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 क्योंकि रब ने हुक्म दिया तो आँधी चली जो समुंदर की मौजें बुलंदियों पर लाई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کیونکہ رب نے حکم دیا تو آندھی چلی جو سمندر کی موجیں بلندیوں پر لائی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:25
9 حوالہ جات  

لیکن خُداوند نے سمُندر پر بڑی آندھی بھیجی اور سمُندر میں سخت طُوفان برپا ہُؤا اور اندیشہ تھا کہ جہاز تباہ ہو جائے۔


اور دیکھو جِھیل میں اَیسا بڑا طُوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چِھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔


اَے آگ اور اَولو! اَے برف اور کُہر! اَے طُوفانی ہوا! جو اُس کے کلام کی تعمِیل کرتی ہے۔


اُس نے حُکم دِیا تو بے شُمار ٹِڈّیاں اور کیڑے آ گئے


سَیلابوں نے اَے خُداوند! سَیلابوں نے شور مچا رکھّا ہے۔ سَیلاب مَوجزن ہیں۔


اور آندھی کے سبب سے جِھیل میں مَوجیں اُٹھنے لگِیں۔


وہ زمِین کی اِنتہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے۔ وہ بارِش کے لِئے بِجلیاں بناتا ہے اور اپنے مخزنوں سے آندھی نِکالتا ہے۔


اُس نے حُکم دِیا اور مچھّروں کے غول آئے اور اُن کی سب حدُود میں جُوئیں آ گئِیں۔


تب ملاّح ہِراسان ہُوئے اور ہر ایک نے اپنے دیوتا کو پُکارا اور وہ اجناس جو جہاز میں تھِیں سمُندر میں ڈال دِیں تاکہ اُسے ہلکا کریں لیکن یُوناؔہ جہاز کے اندر پڑا سو رہا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات