زبور 107:23 - کِتابِ مُقادّس23 جو لوگ جہازوں میں بحر پر جاتے ہیں اور سمُندر پر کاروبار میں لگے رہتے ہیں باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 کچھ اَور لوگ جہازوں میں سوار ہوکر سمُندر میں گیٔے؛ وہ سوداگر تھے اَور زورآور سمُندروں میں مشغُول سفر رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 बाज़ बहरी जहाज़ में बैठ गए और तिजारत के सिलसिले में समुंदर पर सफ़र करते करते दूर-दराज़ इलाक़ों तक पहुँचे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 بعض بحری جہاز میں بیٹھ گئے اور تجارت کے سلسلے میں سمندر پر سفر کرتے کرتے دُوردراز علاقوں تک پہنچے۔ باب دیکھیں |