زبور 107:18 - کِتابِ مُقادّس18 اُن کے جی کو ہر طرح کے کھانے سے نفرت ہو جاتی ہے اور وہ مَوت کے پھاٹکوں کے نزدِیک پُہنچ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُنہیں ہر قِسم کے کھانے سے نفرت ہو گئی اَور وہ موت کے دروازوں کے نزدیک پہُنچ گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 उन्हें हर ख़ुराक से घिन आने लगी, और वह मौत के दरवाज़ों के क़रीब पहुँचे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اُنہیں ہر خوراک سے گھن آنے لگی، اور وہ موت کے دروازوں کے قریب پہنچے۔ باب دیکھیں |