Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:17 - کِتابِ مُقادّس

17 احمق اپنی خطاؤں کے سبب سے اور اپنی بدکاری کے باعِث مُصِیبت میں پڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 بعض لوگ اَپنی باغی روِشوں کے باعث حماقت کے شِکار ہو گئے اَور اَپنی بدکاریوں کے باعث اَذیّت اُٹھانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 कुछ लोग अहमक़ थे, वह अपने सरकश चाल-चलन और गुनाहों के बाइस परेशानियों में मुब्तला हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کچھ لوگ احمق تھے، وہ اپنے سرکش چال چلن اور گناہوں کے باعث پریشانیوں میں مبتلا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:17
13 حوالہ جات  

پس آدمی جِیتے جی کیوں شِکایت کرے جب کہ اُسے گُناہوں کی سزا مِلتی ہو؟


اَے نادانو! تُم کب تک نادانی کو دوست رکھّو گے؟ اور ٹھٹّھاباز کب تک ٹھٹّھابازی سے خُوش رہیں گے اور احمق کب تک عِلم سے عداوت رکھّیں گے؟


تیری ہی شرارت تیری تادِیب کرے گی اور تیری برگشتگی تُجھ کو سزا دے گی۔ خُداوند ربُّ الافواج فرماتا ہے دیکھ اور جان لے کہ یہ بُرا اور بے نِہایت بیجا کام ہے کہ تُو نے خُداوند اپنے خُدا کو ترک کِیا اور تُجھ کو میرا خَوف نہیں۔


اور مَیں نے ایک بے عقل جوان کو نادانوں کے درمِیان دیکھا۔ یعنی نَوجوانوں کے درمِیان وہ مُجھے نظر آیا


حَیوان خصلت نہیں جانتا اور احمق اِس کو نہیں سمجھتا ہے۔


احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بِگڑ گئے۔ اُنہوں نے نفرت انگیز کام کِئے ہیں۔ کوئی نیکوکار نہیں۔


وہ فوراً اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔ جَیسے بَیل ذبح ہونے کو جاتا ہے یا بیڑیوں میں احمق سزا پانے کو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات