Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:16 - کِتابِ مُقادّس

16 کیونکہ اُس نے پِیتل کے پھاٹک توڑ دِئیے اور لوہے کے بینڈوں کو کاٹ ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 کیونکہ وہ پیتل کے پھاٹک توڑ دیتے اَور لوہے کی سلاخوں کو کاٹ ڈالتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 क्योंकि उसने पीतल के दरवाज़े तोड़ डाले, लोहे के कुंडे टुकड़े टुकड़े कर दिए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 کیونکہ اُس نے پیتل کے دروازے توڑ ڈالے، لوہے کے کنڈے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:16
3 حوالہ جات  

توڑنے والا اُن کے آگے آگے گیا ہے۔ وہ توڑتے ہُوئے پھاٹک تک چلے گئے اور اُس میں سے گُذر گئے اور اُن کا بادشاہ اُن کے آگے آگے گیا یعنی خُداوند اُن کا پیشوا۔


اور سمسُوؔن آدھی رات تک لیٹا رہا اور آدھی رات کو اُٹھ کر شہر کے پھاٹک کے دونوں پلّوں اور دونوں بازُوؤں کو پکڑ کر بینڈے سمیت اُکھاڑ لِیا اور اُن کو اپنے کندھوں پر رکھّ کر اُس پہاڑ کی چوٹی پر جو حبرُوؔن کے سامنے ہے لے گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات