Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:31 - کِتابِ مُقادّس

31 اور یہ کام اُس کے حق میں پُشت در پُشت ہمیشہ کے لِئے راست بازی گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 یہ کام اُن کے حق میں پُشت در پُشت ہمیشہ کے لیٔے راستبازی گُنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 इसी बिना पर अल्लाह ने उसे पुश्त-दर-पुश्त और अबद तक रास्तबाज़ क़रार दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اِسی بنا پر اللہ نے اُسے پشت در پشت اور ابد تک راست باز قرار دیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:31
5 حوالہ جات  

بلکہ جب آفتاب غُروب ہونے لگے تو اُس کی چِیز اُسے پھیر دینا تاکہ وہ اپنا اوڑھنا اوڑھ کر سوئے اور تُجھ کو دُعا دے اور یہ بات تیرے لِئے خُداوند تیرے خُدا کے حضُور راست بازی ٹھہرے گی۔


اور وہ خُداوند پر اِیمان لایا اور اِسے اُس نے اُس کے حق میں راست بازی شُمار کِیا۔


اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات