Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور اُن کی نسل کو قَوموں کے درمیان گِرا دُوں گا اور اُن کو مُلک مُلک میں تِتربِتر کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اَور اُن کی نَسلوں کو قوموں کے سامنے زیرِ کرکے الگ الگ مُلکوں میں پراگندہ کر دیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 और उनकी औलाद को दीगर अक़वाम में फेंककर मुख़्तलिफ़ ममालिक में मुंतशिर कर दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اور اُن کی اولاد کو دیگر اقوام میں پھینک کر مختلف ممالک میں منتشر کر دے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:27
8 حوالہ جات  

تُو نے ہم کو ذبح ہونے والی بھیڑوں کی مانِند کر دِیا اور قَوموں کے درمیان ہم کو پراگندہ کِیا۔


اور مَیں تُم کو غَیر قَوموں میں پراگندہ کر دُوں گا اور تُمہارے پِیچھے پِیچھے تلوار کھینچے رہُوں گا اور تُمہارا مُلک سُونا ہو جائے گا اور تُمہارے شہر وِیرانہ بن جائیں گے۔


پِھر مَیں نے بیابان میں اُن سے قَسم کھائی کہ مَیں اُن کو قَوموں میں آوارہ اور مُمالِک میں پراگندہ کرُوں گا۔


اور اُن سب قَوموں میں جہاں جہاں خُداوند تُجھ کو پُہنچائے گا تُو باعِث حَیرت اور ضربُ المثل اور انگشت نُما بنے گا۔


خُداوند کے قہر نے اُن کو پراگندہ کِیا۔ اب وہ اُن پر نظر نہیں کرے گا اُنہوں نے کاہِنوں کی عِزّت نہ کی اور بزُرگوں کا لِحاظ نہ کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات