زبور 106:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور اُن کے جتھے میں آگ بھڑک اُٹھی اور شُعلوں نے شرِیروں کو بھسم کر دِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور اُن کے پیروکاروں کی جماعت کے درمیان آگ بھڑکی؛ اَور ایک شُعلے نے بدکار لوگوں کو بھسم کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 आग उनके जत्थे में भड़क उठी, और बेदीन नज़रे-आतिश हुए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 آگ اُن کے جتھے میں بھڑک اُٹھی، اور بےدین نذرِ آتش ہوئے۔ باب دیکھیں |