زبور 106:17 - کِتابِ مُقادّس17 سو زمِین پھٹی اور داتن کو نِگل گئی اور اَبِیرامؔ کی جماعت کو کھا گئی باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 لہٰذا زمین پھٹی اَور داتنؔ کو نگل گئی؛ اَور ابیرامؔ کی جماعت کو کھا گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 तब ज़मीन खुल गई, और उसने दातन को हड़प कर लिया, अबीराम के जत्थे को अपने अंदर दफ़न कर लिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 تب زمین کھل گئی، اور اُس نے داتن کو ہڑپ کر لیا، ابیرام کے جتھے کو اپنے اندر دفن کر لیا۔ باب دیکھیں |