Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اُنہوں نے خَیمہ گاہ میں مُوسیٰ پر اور خُداوند کے مُقدّس مَرد ہارُون پر حسد کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 وہ خیمہ گاہ میں مَوشہ پر اَور اَہرونؔ پرجو یَاہوِہ کے لیٔے مخصُوص کئےگئے تھے، حَسد کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ख़ैमागाह में वह मूसा और रब के मुक़द्दस इमाम हारून से हसद करने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 خیمہ گاہ میں وہ موسیٰ اور رب کے مُقدّس امام ہارون سے حسد کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:16
4 حوالہ جات  

اور تُو خالِص سونے کا ایک پتّر بنا کر اُس پر انگشتری کے نقش کی طرح یہ کندہ کرنا خُداوند کے لِئے مُقدّس۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات