زبور 105:41 - کِتابِ مُقادّس41 اُس نے چٹان کو چِیرا اور پانی پُھوٹ نِکلا اور خُشک زمِین پر ندی کی طرح بہنے لگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 خُدا نے چٹّان کو چیرا اَور پانی نکل آیا؛ اَور وہ بیابان میں ندی کی مانند بہنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 उसने चट्टान को चाक किया तो पानी फूट निकला, और रेगिस्तान में पानी की नदियाँ बहने लगीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 اُس نے چٹان کو چاک کیا تو پانی پھوٹ نکلا، اور ریگستان میں پانی کی ندیاں بہنے لگیں۔ باب دیکھیں |