Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اُس نے اُن پر مینہ کی جگہ اَولے برسائے اور اُن کے مُلک پر دہکتی آگ نازِل کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 بارش کے بدلے خُدا نے اُن پر اولے برسائے، اَور سارے مُلک میں بجلی گرا کر؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 बारिश की बजाए उसने उनके मुल्क पर ओले और दहकते शोले बरसाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 بارش کی بجائے اُس نے اُن کے ملک پر اولے اور دہکتے شعلے برسائے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:32
5 حوالہ جات  

اور آسمان سے آدمِیوں پر مَن مَن بھر کے بڑے بڑے اَولے گِرے اور چُونکہ یہ آفت نِہایت سخت تھی اِس لِئے لوگوں نے اَولوں کی آفت کے باعِث خُدا کی نِسبت کُفر بَکا۔


اور خُدا کا جو مَقدِس آسمان پر ہے وہ کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گرجیں پَیدا ہُوئیں اور بَھونچال آیا اور بڑے اَولے پڑے۔


اور جب پہلے نے نرسِنگا پُھونکا تو خُون مِلے ہُوئے اَولے اور آگ پَیدا ہُوئی اور زمِین پر ڈالی گئی اور تِہائی زمِین جل گئی اور تِہائی درخت جل گئے اور تمام ہری گھاس جل گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات