زبور 105:31 - کِتابِ مُقادّس31 اُس نے حُکم دِیا اور مچھّروں کے غول آئے اور اُن کی سب حدُود میں جُوئیں آ گئِیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 خُدا نے حُکم فرمایا اَور مکھّیوں کے غول آ گئے، اَور مچھّر آکر اُن کے سارے مُلک میں پھیل گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 अल्लाह के हुक्म पर मिसर के पूरे इलाक़े में मक्खियों और जुओं के ग़ोल फैल गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اللہ کے حکم پر مصر کے پورے علاقے میں مکھیوں اور جوؤں کے غول پھیل گئے۔ باب دیکھیں |