Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اُس نے اُن سے پہلے ایک آدمی کو بھیجا۔ یُوسفؔ غُلامی میں بیچا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور خُدا نے اُن سے پہلے ایک آدمی کو بھیجا۔ اُن کا نام یُوسیفؔ تھا جنہیں غُلام کے طور پر بیچا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 लेकिन उसने उनके आगे आगे एक आदमी को मिसर भेजा यानी यूसुफ़ को जो ग़ुलाम बनकर फ़रोख़्त हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 لیکن اُس نے اُن کے آگے آگے ایک آدمی کو مصر بھیجا یعنی یوسف کو جو غلام بن کر فروخت ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:17
7 حوالہ جات  

اور بزُرگوں نے حسد میں آ کر یُوسفؔ کو بیچا کہ مِصرؔ میں پُہنچ جائے مگر خُدا اُس کے ساتھ تھا۔


اور مِدیانِیوں نے اُسے مِصرؔ میں فُوطِیفارؔ کے ہاتھ جو فرِعونؔ کا ایک حاکِم اور جلَوداروں کا سردار تھا بیچا۔


تُم نے تو مُجھ سے بدی کرنے کا اِرادہ کِیا تھا لیکن خُدا نے اُسی سے نیکی کا قصد کِیا تاکہ بُہت سے لوگوں کی جان بچائے چُنانچہ آج کے دِن اَیسا ہی ہو رہا ہے۔


اور یُوسفؔ کو مِصرؔ میں لائے اور فوطِیفارؔ مِصری نے جو فرِعونؔ کا ایک حاکِم اور جلَوداروں کا سردار تھا اُس کو اِسمٰعیلِیوں کے ہاتھ سے جو اُسے وہاں لے گئے تھے خرِید لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات