زبور 104:25 - کِتابِ مُقادّس25 دیکھو یہ بڑا اور چَوڑا سمُندر جِس میں بے شُمار رینگنے والے جاندار ہیں۔ یعنی چھوٹے اور بڑے جانور۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 سمُندر کو دیکھو کس قدر عظیم اَور وسیع ہے، جو لاتعداد رینگنے والے جانداروں سے بھرا ہُواہے۔ جِن میں چُھوٹے اَور بڑے سبھی جانور شامل ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 समुंदर को देखो, वह कितना बड़ा और वसी है। उसमें बेशुमार जानदार हैं, बड़े भी और छोटे भी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 سمندر کو دیکھو، وہ کتنا بڑا اور وسیع ہے۔ اُس میں بےشمار جاندار ہیں، بڑے بھی اور چھوٹے بھی۔ باب دیکھیں |