Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:17 - کِتابِ مُقادّس

17 جہاں پرِندے اپنے گھونسلے بناتے ہیں۔ صنوبر کے درختوں میں لقلق کا بسیرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 وہاں پرندے اَپنے گھونسلے بناتے ہیں؛ صنوبر کے درختوں پر لق لق بسیرا کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 परिंदे उनमें अपने घोंसले बना लेते हैं, और लक़लक़ जूनीपर के दरख़्त में अपना आशियाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 پرندے اُن میں اپنے گھونسلے بنا لیتے ہیں، اور لق لق جونیپر کے درخت میں اپنا آشیانہ۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:17
8 حوالہ جات  

اُن کے آس پاس ہوا کے پرِندے بسیرا کرتے اور ڈالِیوں میں چہچہاتے ہیں۔


اور لقلق اور سب قِسم کے بگلے اور ہدہد اور چمگادڑ۔


وہ سب بِیجوں سے چھوٹا تو ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب ترکارِیوں سے بڑا اور اَیسا درخت ہو جاتا ہے کہ ہوا کے پرِندے آ کر اُس کی ڈالِیوں پر بسیرا کرتے ہیں۔


خُداوند فرماتا ہے اگرچہ تُو عُقاب کی مانِند بُلند پرواز ہو اور سِتاروں میں اپنا آشیانہ بنائے تَو بھی مَیں تُجھے وہاں سے نِیچے اُتارُوں گا۔


جِس کے پتّے خُوش نُما تھے اور میوہ فراوان تھا۔ جِس میں سب کے لِئے خُوراک تھی۔ جِس کے سایہ میں مَیدان کے چرِندے اور شاخوں پر ہوا کے پرِندے بسیرا کرتے تھے۔


ہوا کے سب پرِندے اُس کی شاخوں پر اپنے گھونسلے بناتے تھے اور اُس کی ڈالِیوں کے نِیچے سب دشتی حَیوان بچّے دیتے تھے اور سب بڑی بڑی قَومیں اُس کے سایہ میں بستی تِھیں۔


اَے لُبناؔن کی بسنے والی جو اپنا آشیانہ دیوداروں پر بناتی ہے تُو کَیسی عاجِز ہو گی جب تُو زچّہ کی مانِند دردِ زِہ میں مُبتلا ہو گی!


ہاں ہوائی لقلق اپنے مُقرّرہ وقتوں کو جانتا ہے اور قُمری اور ابابِیل اور کُلنگ اپنے آنے کا وقت پہچان لیتے ہیں لیکن میرے لوگ خُداوند کے احکام کو نہیں پہچانتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات