Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 103:16 - کِتابِ مُقادّس

16 کہ ہوا اُس پر چلی اور وہ نہیں اور اُس کی جگہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 جوں ہی اُس کے اُوپر ہَوا چلتی ہے، وہ ضائع ہو جاتا ہے، اَور پھر اَپنی پرانی جگہ دِکھائی نہیں دیتا کہ گُل کس جگہ کھِلا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 जब उस पर से हवा गुज़रे तो वह नहीं रहता, और उसके नामो-निशान का भी पता नहीं चलता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 جب اُس پر سے ہَوا گزرے تو وہ نہیں رہتا، اور اُس کے نام و نشان کا بھی پتا نہیں چلتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 103:16
8 حوالہ جات  

گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے کیونکہ خُداوند کی ہوا اُس پر چلتی ہے۔ یقِیناً لوگ گھاس ہیں۔


جِس آنکھ نے اُسے دیکھا وہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔ نہ اُس کا مکان اُسے پِھر کبھی دیکھے گا۔


لیکن اِنسان مَر کر پڑا رہتا ہے بلکہ اِنسان دَم چھوڑ دیتا ہے اور پِھر وہ کہاں رہا؟


اور حنُوؔک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور وہ غائِب ہو گیا کیونکہ خُدا نے اُسے اُٹھا لِیا۔


ایک آواز آئی کہ مُنادی کر اور مَیں نے کہا مَیں کیا مُنادی کرُوں؟ ہر بشر گھاس کی مانِند ہے اور اُس کی ساری رَونق مَیدان کے پُھول کی مانِند۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات