Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:7 - کِتابِ مُقادّس

7 مَیں بے خواب اور اُس گَورے کی مانِند ہو گیا ہُوں جو چھت پر اکیلا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 مَیں پڑا جاگتا رہتا ہُوں؛ اُس چڑیا کی مانند جو چھت پر تنہا ہو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मैं बिस्तर पर जागता रहता हूँ, छत पर तनहा परिंदे की मानिंद हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 مَیں بستر پر جاگتا رہتا ہوں، چھت پر تنہا پرندے کی مانند ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:7
9 حوالہ جات  

تُو میری آنکھیں کُھلی رکھتا ہے۔ مَیں اَیسا بیتاب ہُوں کہ بول نہیں سکتا۔


میرے عزِیز اور دوست میری بلا میں الگ ہو گئے اور میرے رِشتہ دار دُور جا کھڑے ہُوئے۔


صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے زِیادہ۔ ہاں صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے کہیں زِیادہ میری جان خُداوند کی مُنتظِر ہے۔


اَے میرے خُدا! مَیں دِن کو پُکارتا ہُوں پر تُو جواب نہیں دیتا اور رات کو بھی اور خاموش نہیں ہوتا۔


میں گِیدڑوں کا بھائی اور شُتر مُرغوں کا ساتھی ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات