Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:6 - کِتابِ مُقادّس

6 مَیں جنگلی حواصِل کی مانِند ہُوں۔ مَیں وِیرانے کا اُلّو بن گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 مَیں بیابان کے اُلّو کی مانند ہُوں، اَیسے اُلّو کی مانند جو کھنڈروں میں پایا جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 मैं रेगिस्तान में दश्ती उल्लू और खंडरात में छोटे उल्लू की मानिंद हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 مَیں ریگستان میں دشتی اُلّو اور کھنڈرات میں چھوٹے اُلّو کی مانند ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:6
8 حوالہ جات  

اور جنگلی جانور اُس میں لیٹیں گے اور ہر قِسم کے حَیوان حواصِل اور خارپُشت اُس کے سُتُونوں کے سِروں پر مقام کریں گے۔ اُن کی آواز اُس کے جھروکوں میں ہو گی۔ اُس کی دہلِیزوں میں وِیرانی ہو گی کیونکہ دیودار کا کام کُھلا چھوڑا گیا ہے۔


مَیں ابابِیل اور سارس کی طرح چِیں چِیں کرتا رہا۔ مَیں کبُوتر کی طرح کُڑھتا رہا۔ میری آنکھیں اُوپر دیکھتے دیکھتے پتّھرا گئِیں۔ اَے خُداوند! مَیں بے کس ہُوں۔ تُو میرا کفِیل ہو۔


اُس نے بڑی آواز سے چِلاّ کر کہا کہ گِر پڑا۔ بڑا شہر بابل گِر پڑا اور شَیاطِین کا مَسکن اور ہر ناپاک رُوح کا اڈّا اور ہر ناپاک اور مکرُوہ پرِندہ کا اڈّا ہو گیا۔


اِس لِئے مَیں ماتم و نَوحہ کرُوں گا۔ مَیں ننگا اور برہنہ ہو کر پِھرُوں گا۔ مَیں گِیدڑوں کی طرح چِلاّؤُں گا اور شُتر مُرغوں کی مانِند غم کرُوں گا۔


اور شُتر مُرغ اور چُغد اور کوکل اور ہر قِسم کے شاہِین۔


میری کھال اور میرا گوشت میری ہڈِّیوں سے چِمٹ گئے ہیں اور مَیں بال بال بچ نِکلا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات