Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:27 - کِتابِ مُقادّس

27 پر تُو لاتبدِیل ہے اور تیرے برس لااِنتہا ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 لیکن یَاہوِہ ہمیشہ سے لاتبدیل ہیں، اَور یَاہوِہ کی زندگی کے سال کبھی ختم نہ ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 लेकिन तू वही का वही रहता है, और तेरी ज़िंदगी कभी ख़त्म नहीं होती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 لیکن تُو وہی کا وہی رہتا ہے، اور تیری زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:27
8 حوالہ جات  

یِسُوع مسِیح کل اور آج بلکہ ابد تک یکساں ہے۔


ہر اچّھی بخشِش اور ہر کامِل اِنعام اُوپر سے ہے اور نُوروں کے باپ کی طرف سے مِلتا ہے جِس میں نہ کوئی تبدِیلی ہو سکتی ہے اور نہ گردِش کے سبب سے اُس پر سایہ پڑتا ہے۔


کیونکہ مَیں خُداوند لاتبدِیل ہُوں اِسی لِئے اَے بنی یعقُوب تُم نیست نہیں ہُوئے۔


خُداوند خُدا جو ہے اور جو تھا اور جو آنے والا ہے یعنی قادِرِ مُطلق فرماتا ہے کہ مَیں الفا اور اومیگا ہُوں۔


کیونکہ تیری نظر میں ہزار برس اَیسے ہیں جَیسے کل کا دِن جو گُذر گیا اور جَیسے رات کا ایک پہر۔


دیکھ! خُدا بزُرگ ہے اور ہم اُسے نہیں جانتے۔ اُس کے برسوں کا شُمار دریافت سے باہر ہے۔


یِسُوعؔ نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ پیشتر اُس سے کہ ابرہامؔ پَیدا ہُؤا مَیں ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات