Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:11 - کِتابِ مُقادّس

11 میرے دِن ڈھلنے والے سایہ کی مانِند ہیں اور مَیں گھاس کی طرح مُرجھا گیا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 میری زندگی کے دِن ڈھلنے والے سایہ کی مانند ہیں؛ میں گھاس کی طرح مُرجھا کر رہ گیا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मेरे दिन शाम के ढलनेवाले साये की मानिंद हैं। मैं घास की तरह सूख रहा हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 میرے دن شام کے ڈھلنے والے سائے کی مانند ہیں۔ مَیں گھاس کی طرح سوکھ رہا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:11
12 حوالہ جات  

مَیں ڈھلتے سایہ کی طرح جاتا رہا۔ مَیں ٹِڈّی کی طرح اُڑا دِیا گیا۔


وہ پُھول کی طرح نِکلتا اور کاٹ ڈالا جاتا ہے۔ وہ سایہ کی طرح اُڑ جاتا ہے اور ٹھہرتا نہیں۔


اِنسان بُطلان کی مانِند ہے۔ اُس کے دِن ڈھلتے سایہ کی مانِند ہیں۔


چُنانچہ ہر بشر گھاس کی مانِند ہے اور اُس کی ساری شان و شوکت گھاس کے پُھول کی مانِند۔ گھاس تو سُوکھ جاتی ہے اور پُھول گِر جاتا ہے۔


اور یہ جانتے نہیں کہ کل کیا ہو گا۔ ذرا سُنو تو! تُمہاری زِندگی چِیز ہی کیا ہے؟ بُخارات کا سا حال ہے۔ ابھی نظر آئے۔ ابھی غائِب ہو گئے۔


اور دَولت مند اپنی ادنیٰ حالت پر اِس لِئے کہ گھاس کے پُھول کی طرح جاتا رہے گا۔


کیونکہ کَون جانتا ہے کہ اِنسان کے لِئے اُس کی زِندگی میں یعنی اُس کی باطِل زِندگی کے تمام ایّام میں جِن کو وہ پرچھائیں کی مانِند بسر کرتا ہے کَون سی چِیز فائِدہ مند ہے؟ کیونکہ اِنسان کو کَون بتا سکتا ہے کہ اُس کے بعد دُنیا میں کیا واقِع ہو گا؟


اُس نے مُجھے ہر طرف سے توڑ کر نِیچے گِرا دِیا۔ بس مَیں تو ہو لِیا اور میری اُمّید کو اُس نے پیڑ کی طرح اُکھاڑ ڈالا ہے۔


مَیں ہی وہ شخص ہُوں جِس نے اُس کے غضب کے عصا سے دُکھ پایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات