Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 101:7 - کِتابِ مُقادّس

7 دغاباز میرے گھر میں رہنے نہ پائے گا۔ دروغ گو کو میرے رُوبرُو قِیام نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کوئی بھی دغاباز میرے گھر میں نہ رہے گا؛ اَور کویٔی دروغ گو میرے رُوبرو کھڑا نہ ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 धोकेबाज़ मेरे घर में न ठहरे, झूट बोलनेवाला मेरी मौजूदगी में क़ायम न रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 دھوکے باز میرے گھر میں نہ ٹھہرے، جھوٹ بولنے والا میری موجودگی میں قائم نہ رہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 101:7
10 حوالہ جات  

اگر کوئی حاکِم جُھوٹ پر کان لگاتا ہے تو اُس کے سب خادِم شرِیر ہو جاتے ہیں۔


تیری زُبان محض شرارت اِیجاد کرتی ہے۔ اَے دغاباز! وہ تیز اُسترے کی مانِند ہے۔


کہ وہ اِس خِدمت اور رِسالت کی جگہ لے جِسے یہُوداؔہ چھوڑ کر اپنی جگہ گیا۔


تُم چوری نہ کرنا اور نہ دغا دینا اور نہ ایک دُوسرے سے جُھوٹ بولنا۔


لیکن مَیں تیری شفقت کی کثرت سے تیرے گھر میں آؤُں گا۔ مَیں تیرا رُعب مان کر تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کر کے سِجدہ کرُوں گا۔


اور میرا ہاتھ اُن نبِیوں پر جو بُطلان دیکھتے ہیں اور جُھوٹی غَیب دانی کرتے ہیں چلے گا نہ وہ میرے لوگوں کے مجمع میں شامِل ہوں گے اور نہ اِسرائیل کے خاندان کے دفتر میں لِکھے جائیں گے اور نہ وہ اِسرائیل کے مُلک میں داخِل ہوں گے اور تُم جان لو گے کہ مَیں خُداوند خُدا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات