Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 100:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے سَب اہلِ زمین! خُوشی سے یَاہوِہ کو للکارو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 शुक्रगुज़ारी की क़ुरबानी के लिए ज़बूर। ऐ पूरी दुनिया, ख़ुशी के नारे लगाकर रब की मद्हसराई करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 شکرگزاری کی قربانی کے لئے زبور۔ اے پوری دنیا، خوشی کے نعرے لگا کر رب کی مدح سرائی کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 100:1
18 حوالہ جات  

اَے تمام اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو للکارو اور خُوشی سے گاؤ اور مدح سرائی کرو۔


اور جب وہ شہر کے نزدِیک زَیتُوؔن کے پہاڑ کے اُتار پر پُہنچا تو شاگِردوں کی ساری جماعت اُن سب مُعجِزوں کے سبب سے جو اُنہوں نے دیکھے تھے خُوش ہو کر بُلند آواز سے خُدا کی حمد کرنے لگی۔


اَے بِنت صِیُّون نغمہ سرائی کر! اَے اِسرائیل! للکار۔ اَے دُخترِ یروشلِیم! پُورے دِل سے خُوشی منا اور شادمان ہو۔


اَے صادِقو! خُداوند میں خُوش و خُرَّم رہو اور اَے راست دِلو! خُوشی سے للکارو۔


اور پِھر وہ فرماتا ہے کہ اَے غَیر قَومو! اُس کی اُمّت کے ساتھ خُوشی کرو۔


اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔


اَے قَومو! اُس کے لوگوں کے ساتھ خُوشی مناؤ کیونکہ وہ اپنے بندوں کے خُون کا اِنتِقام لے گا اور اپنے مُخالِفوں کو بدلہ دے گا اور اپنے مُلک اور لوگوں کے لِئے کفّارہ دے گا۔


اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔


اَے سب اُمّتو! تالِیاں بجاؤ۔ خُدا کے لِئے خُوشی کی آواز سے للکارو۔


اور خُداوند ساری دُنیا کا بادشاہ ہو گا۔ اُس روز ایک ہی خُداوند ہو گا اور اُس کا نام واحِد ہو گا۔


اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے للکاریں کیونکہ تُو راستی سے لوگوں کی عدالت کرے گا اور زمِین کی اُمّتوں پر حُکُومت کرے گا۔ (سِلاؔہ)


ساری زمِین تُجھے سِجدہ کرے گی اور تیرے حضُور گائے گی۔ وہ تیرے نام کے گِیت گائیں گے۔ (سِلاہ)


خُدا نے بُلند آواز کے ساتھ۔ خُداوند نے نرسِنگے کی آواز کے ساتھ صعُود فرمایا۔


اَے زمِین کی ممُلِکتو! خُدا کے لِئے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات