Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:17 - کِتابِ مُقادّس

17 چوری کا پانی مِیٹھا ہے اور پوشِیدگی کی روٹی لذِیذ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”چوری کا پانی میٹھا ہوتاہے؛ اَور پوشیدگی کی روٹی لذیذ ہوتی ہے!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 “चोरी का पानी मीठा और पोशीदगी में खाई गई रोटी लज़ीज़ होती है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ”چوری کا پانی میٹھا اور پوشیدگی میں کھائی گئی روٹی لذیذ ہوتی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:17
11 حوالہ جات  

دغا کی روٹی آدمی کو مِیٹھی لگتی ہے لیکن آخِر کو اُس کا مُنہ کنکروں سے بھرا جاتا ہے۔


زانِیہ کی راہ اَیسی ہی ہے۔ وہ کھاتی ہے اور اپنا مُنہ پونچھتی ہے اور کہتی ہے مَیں نے کُچھ بُرائی نہیں کی۔


کیونکہ اُن کے پوشِیدہ کاموں کا ذِکر بھی کرنا شرم کی بات ہے۔


مگر گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے ذرِیعہ سے مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پَیدا کر دِیا کیونکہ شرِیعت کے بغَیر گُناہ مُردہ ہے۔


عَورت نے جو دیکھا کہ وہ درخت کھانے کے لِئے اچھّا اور آنکھوں کو خُوش نُما معلُوم ہوتا ہے اور عقل بخشنے کے لِئے خُوب ہے تو اُس کے پَھل میں سے لِیا اور کھایا اور اپنے شَوہر کو بھی دِیا اور اُس نے کھایا۔


کیا تیرے چشمے باہر بہہ جائیں اور پانی کی ندیاں کُوچوں میں؟


تیرا سوتا مُبارک ہو اور تُو اپنی جوانی کی بِیوی کے ساتھ شاد رہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات