Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:14 - کِتابِ مُقادّس

14 وہ اپنے گھر کے دروازہ پر شہر کی اُونچی جگہوں میں بَیٹھ جاتی ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ اَپنے گھر کے دروازہ پر، اَور شہر کے کسی اُونچے مقام پر بیٹھ جاتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उसका घर शहर की बुलंदी पर वाक़े है। दरवाज़े के पास कुरसी पर बैठी

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کا گھر شہر کی بلندی پر واقع ہے۔ دروازے کے پاس کرسی پر بیٹھی

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:14
6 حوالہ جات  

اُس نے اپنی سہیلیوں کو روانہ کِیا ہے۔ وہ خُود شہر کی اُونچی جگہوں پر پُکارتی ہے۔


اُس عَورت سے اپنی راہ دُور رکھ اور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جا۔


وہ راہ کے کنارے کی اُونچی جگہوں کی چوٹِیوں پر جہاں سڑکیں مِلتی ہیں کھڑی ہوتی ہے۔


تاکہ آنے جانے والوں کو بُلائے جو اپنے اپنے راستہ پر سِیدھے جا رہے ہیں۔


تُو نے راستہ کے ہر کونے پر اپنا اُونچا مقام تعمِیر کِیا اور اپنی خُوب صُورتی کو نفرت انگیز کِیا اور ہر ایک راہ گُذر کے لِئے اپنے پاؤں پسارے اور بدکاری میں ترقّی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات