Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:13 - کِتابِ مُقادّس

13 احمق عَورت غَوغائی ہے۔ وہ نادان ہے اور کُچھ نہیں جانتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 بےوقُوف عورت شور مچاتی ہے؛ وہ نادان ہے اَور کچھ نہیں جانتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 हमाक़त बीबी बेलगाम और नासमझ है, वह कुछ नहीं जानती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 حماقت بی بی بےلگام اور ناسمجھ ہے، وہ کچھ نہیں جانتی۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:13
6 حوالہ جات  

وہ غَوغائی اور خُود سر ہے۔ اُس کے پاؤں اپنے گھر میں نہیں ٹِکتے۔


سو اُسے زِندگی کا ہموار راستہ نہیں مِلتا۔ اُس کی راہیں بے ٹھِکانا ہیں پر وہ بے خبر ہے۔


وہ مغرُور ہے اور کُچھ نہیں جانتا بلکہ اُسے بحث اور لفظی تکرار کرنے کا مرض ہے۔ جِن سے حَسد اور جھگڑے اور بَدگوئِیاں اور بدگُمانِیاں۔


بیابان میں رہنا جھگڑالُو اور چڑچڑی بِیوی کے ساتھ رہنے سے بِہتر ہے۔


گھر کی چھت پر ایک کونے میں رہنا جھگڑالُو بِیوی کے ساتھ کُشادہ گھر میں رہنے سے بِہتر ہے۔


خُداوند خُدا فرماتا ہے تیرا دِل کَیسا بے اِختیار ہے کہ تُو یہ سب کُچھ کرتی ہے جو بے لگام فاحِشہ عَورت کا کام ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات